حیدرآباد۔12۔مارچ (اعتماد نیوز)آج راجمندری کے جمنی گراؤنڈس میں سابق وزیر
اعلی این کرن کمار ریڈی کی جانب سے انکی جماعت کے اصول اور ضوابط
کے اعلان
کے لئے آج راجمندری میں منعقدہ جلسہ عام میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت
کی۔ اس میں معطل شدہ ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ مختلف قائدین نے شرکت کی۔